عراق کے دارالحکومت بغداد کے شیعہ اکثریتی مضافات میں آج خود کش بم دھماکے
میں کم سے کم 15 لوگوں کی موت ہو گئی اور 50 دیگر زخمی ہو
گئے۔سیکورٹی ذرائع نے بتایا کہ دہشت گردوں نے بم دھماکے کے لئے بھیڑ بھاڑ والے علاقے کو نشانہ بنایا۔اس علاقے میں گیراج اور کار ڈیلروں کی دکانیں ہیں۔